نظریۂ توحید
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - یہ عقیدہ کے خالق و مالک کائنات اپنی رات اور قدرت میں ایک اور لاشریک ہے۔ اللہ تعالٰی کی وحدانیت کا یقین، خدا کو ایک ماننے کا عقیدہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - یہ عقیدہ کے خالق و مالک کائنات اپنی رات اور قدرت میں ایک اور لاشریک ہے۔ اللہ تعالٰی کی وحدانیت کا یقین، خدا کو ایک ماننے کا عقیدہ۔